All deleted tweets from politicians

Advocate High Court-Sindh. Member Provincial Assembly (Sindh). Former Opposition Leader & Minister. **Tweets are personal **

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @FarhanQ65447386: آج بروز ہفتہ عارضی مرکز بہادرآباد میں تحریک کے سپاہی چیرمین عظیم احمد طارق بھائی کی 28 وی برسی منائی جاہ رہی ھے رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری بھائی رکن رابطہ کمیٹی کیشور زہرہ باجی بھی فاتحہ خوانی میں موجود @ZahidMansori @MediaCellMQM https://t.co/DEYOvNlJOa

گریڈ ۱ تا ۴ مقامی لوگوں کا حق ہے اور ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کراچی کے لوگوں کی درخواست یہ کہ کر نہیں لی جارہی کہ اس پر “سندھ” لکھا ہے۔ اوّل تو اشتہار غلام ہے اور اوپر سے جہالت مسلط ہے ۔ لو بھائی اب بتاؤ اس پالیسی کا کیا کریں https://t.co/V00zAXNHFi

RT @RoznamaJ: RT @RoznamaJ: پاکستان میں سالانہ 1 ہزار لڑکیاں جبری مذہب تبدیل کرنے پر مجبور jeddojehad.com/?p=20819

RT @qureshik74: RT @qureshik74: As we mull throwing out the French Ambassador ◽‍♂️ https://t.co/VrsYwdcrs5

لو سنو “زبان غصہ دلانے والی ہے “ اور یہاں پوری حکومت کی حرکتیں عوام کو غم و غصہ دلا چکی ہے تو عوام کہاں نکالے یہ غصہ ؟؟؟ نام نہاد آئین کے رکھوالے ۱۷ ویں ترمیم کی آڑ میں آئین کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں اور کوئی سوال بھی نہ کرے ۔ ۔ #NoMoreSilence in #Sindh for #UrbanSindh

@VaquasAlvi_ Pls share his memories to us

آج ہی کے دن ہمارے ملک کے عظیم اثاثے امجد صابری کو شہید کیا گیا ۔ پورے دنیا کو اشکبار چھوڑ کر ہمارا یہ بھائی اپنے آخری سفر پر رخصت ہوگیا۔ اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقہ ہم سب کے ہر دلعزیز امجد صابری کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ https://t.co/WXcUElfu8c

موصوف ایم این اے کی جانب سے ڈی اے سمیت مختلف اداروں میں بھی بداخلاقی اور غنڈہ گردی کی مسلسل اطلاعات ہیں ۔ دکانداروں پر ایف آئی آر کی مزمت کرتے ہیں

پولیس افسر کی تعبیداری پر حیرت ہے ۔ اسی سڑک پر مرغا بناؤ اس بدمعاش کو #Murgha