All deleted tweets from politicians

Faisal Vawda (pakistan) tweeted :

ابھی مروہ کے والدین سے مل کے میں اور پر عزم ہوں کہ اسمبلی میں درندوں کی پھانسی/ نامرد بنانےکا بل لاؤں گا اور اسے پاس کرانے کے لئے مجھے کسی کے پاؤں بھی پڑنا پڑا تو پڑوں گا- میری انا اس قوم کی بیٹیوں سے بڑھ کے نہیں- ہر دردمند بھائی باپ بیٹے کی اس وقت یہی آواز ہے #Castration&Hanging