All deleted tweets from politicians

RT @FaisalJavedKhan: بالکل صحیح آپ سے سو فیصد اتفاق ہے - یہ لوگ انسانوں کے روپ میں درندے ہیں - ان درندوں کو نشان عبرت بنانا چاہیے - انہیں سرعام پھانسی دینی چاہیے - قانون سازی کے ساتھ ساتھ امپلیمنٹیشن بہت ضروری - زینب الرٹ بل کو بھی فوری طور پر امپلیمنٹ کرنا ہوگا twitter.com/FaisalVawdaPTI…