All deleted tweets from politicians

Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI)

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

Faisal Vawda (pakistan) tweeted :

عمران خان کو گارنٹی دی گئی ہے کہ مجرم / امپورٹڈ حکومت کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے، الیکشن کا اعلان جلد ہو گا۔ اس کو کہتے ہیں عوام کے ہاتھوں سافٹ وئیر آپ ڈیٹ ہونا 😅

RT @slay_anyway1: RT @slay_anyway1: Keep up the great work like this Sir! ◽◽ twitter.com/FaisalVawdaPTI…

RT @_Mansoor_Ali: جج سے متعلق متنازع بیان۔۔فیصل وا وڈا کیا بیان پر قائم ہیں ؟ چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کا ضمیر3سال بعد کیوں جاگا ؟ اسی وقت آوازاٹھاتے ، میڈیا پرآتے ۔۔ ہم نے پہلے بھی ضمیرجاگتے دیکھے ہیں فیصل واوڈا کی سابق جج رانا شمیم پرکڑی تنقید @FaisalVawdaPTI *Team MAK* https://t.co/4kBet9SpjH

RT @nadeemmalik: دونوں جانب جذبات بھڑگ رہے ہیں ، امام کعبہ کو بلا لیں ، یا روضہ رسول ﷺ کے متولی کو بلا کر بیٹھ کر بات کر لیں ، جن وزرا نے تحریک لبیک سے معاہدہ کیا وہ سامنے آئیں وزیراعظم پر الزام نہ لگائیں : فیصل واوڈا @FaisalVawdaPTI مکمل پروگرام کے لئے لنک دیکھیں youtube.com/watch?v=ZfnEAL… https://t.co/khRDvNmzlK

Ministers should own agreements with TLP & not put it on PM.Force is not a solution.All Muslims love Prophet Muhammad (PBUH). Immediate solution is calling Imam-e-Kaaba and custodian of Roza-e-Rasool.Later permanent solution can be reached by all Muslim countries collectively.

وزرا جنھوں نے TLP کے ساتھ معاہدہ کیا بجائے وزیراعظم پہ ڈالنے کے خود ذمہ داری لیں- طاقت کسی تنازعے کا حل نہیں ۔ اس مسلے کا فوری حل امامِ کعبہ اور متولئ روضہࣿ رسول کو دعوت دے کے نکالا جا سکتا ہے اور بعد میں تمام مسلمان ممالک مل کے اس کا مستقل حل تلاش کر سکتے ہیں۔

RT @yashfeenjamal: RT @yashfeenjamal: ہمیں دو تہائی اکثریت دے دیں پھر ہم سے ٹرین حادثے کا پوچھا جائے، فیصل واوڈا @FaisalVawdaPTI qalamcamera.com/?p=17511

No software update! A special CHIP installed at a VERY SPECIAL place! 😉 Another same chip is ready for RAJA G too, only waiting to be installed! https://t.co/wOO12zmd08

RT @zeeshan_khan71: RT @zeeshan_khan71: Best wishes to @FaisalVawdaPTI!! Inshallah victory will be ours...◽