All deleted tweets from politicians

2018-Present Governor of Punjab, Pakistan. 2018 Member Senate Pakistan. 2013-2015 Governor of Punjab. British Member of Parliament from Glasgow.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

کشمیر میں آئے دن ظلم کی نئی داستان رقم کرتی @narendramodi کی تربیت یافتہ دہشتگرد فوج انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کررہی ہے ایمبولینس تک کو ہسپتال جانے کی اجازت نہیں عالمی اداروں کے نوٹس کا انتظار کرتے کشمیری کب تک ظلم برداشت کرتے رہیں گے؟ @UNHumanRights #KashmirLivesMatter https://t.co/0DPLGor6xn

وزیر اعظم @ImranKhanPTI نے @UN خطاب میں کشمیر یوں کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں کا سفیر ہونے کا بھی حق ادا کر دیا'#RSS دہشت گردی.منی لانڈرنگ'انسانی حقو ق.کورونا.معیشت بھارتی مسلمانوں پر مظالم سمیت دیگر ایشوز پرسچا عالمی لیڈر ہونے کا ثبوت دیا'ماشاء اللہ #PMIKOnceMoreAtUNGA https://t.co/TodPUXmKPW

کشمیری ایڈووکیٹ #BabarQadri کی شہادت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبانے کی ناکام کوشش ہے. بزدل #RAW چیف سمنٹ گویل نہیں جانتا کہ مقبول بٹ شہید سے لیکر بابر قادری تک قربانیوں کی لمبی داستان جاری رہے گی عالمی اداروں کو اس دہشت گردی کا نوٹس لینا چاہئے۔ #KashmirWantsFreedom https://t.co/TkIJOQPWTR

فلسطینی ہونا جرم ٹھرا ۔فلسطینی لڑکی کو یہ که کر ڈی پورٹ کرنا کہ تم"فلسطین سے ہو "نہایت افسوسناک ہے۔فلسطین کے عوام کو آخر کب تک ناکردہ گناہوں کی سزا دی جائے گی؟اقوامِ عالم کی خاموشی فلسطینوں کے لئے زہرِ قاتل کا کام کر رہی ہے۔ #PalestineLivesMatter #Palestinewillbefree https://t.co/isQppebrIE

My Name is Mohammad Sarwar, I am from Pakistan and I #SupportGaza

RT @ImranKhanPTI: I want everyone to join me tomorrow, 9 Aug, in planting trees all over Pak. Have asked my MPs, ministers, Chief Ministers and Tiger Force to participate in the biggest tree planting campaign in our history. The target is 35 lakh trees in a day though we will try to exceed it.

انڈین فوجی گر فتار کشمیری نوجوان کوبندوق کی نوک پر بھارت کے حق میںنعرہ لگانے پر مجبور کررہا ہے مگر سلام اس کشمیر ی کو جوظلم برداشت کررہا ہے مگر حق اور سچ کیساتھ کھڑا ہے بھارت کے لیے کشمیر یوں کے دلوں میں نفرت اور صرف نفر ت ہے انشاء اللہ کشمیر بنے گا پاکستان #KashmirKoAzadKro https://t.co/Umm841jrJm

مقبوضہ جموں و کشمیر کے 80 لاکھ لوگوں نے بھارتی بربریت کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر دنیا کے لیے مثال قائم کی ہے. جب تک آخری کشمیری بھی زندہ ہے آزادی کی شمع روشن رہے گی. یوم استحصال پر پاکستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرے گا #Yom_e_Istehsal #Kashmir https://t.co/C5nbZgHqMk

RT @BBCWorld: RT @BBCWorld: How has the conspiracy theory QAnon gained so much traction? bbc.in/2WVaOnh https://t.co/sRXrLEXgCc

کشمیر میں بھارتی ہندوؤں کی غیر قانونی آبادکاری کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں. ہندوستان سے ہندووں سے بھری بسیں کشمیر پہنچ رہی ہیں. بھارتی افواج فائرنگ کے کور میں آبادیاتی انجینئرنگ کر رہی ہیں.دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی ریاستی بدمعاشی ہے. عالمی برادری نوٹس لے #KashmiriLivesMatter https://t.co/Dj3pqi4hO6