All deleted tweets from politicians

آذربائیجان کو ان کے یوم آزادی کے پُر مسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔آذری فوج جس طرح اپنی سر زمین کا دفاع کر رہی ہے وہ لائق تحسین ہے۔مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان اپنے آذری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ہر محاذ پر ان کی حمایت جاری رکھے گا۔ #StopArmenianAgression https://t.co/yWbBjMcFLm