All deleted tweets from politicians

کشمیری ایڈووکیٹ #BabarQadri کی شہادت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبانے کی ناکام کوشش ہے. بزدل #RAW چیف سمنٹ گویل نہیں جانتا کہ مقبول بٹ شہید سے لیکر بابر قادری تک قربانیوں کی لمبی داستان جاری رہے گی عالمی اداروں کو اس دہشت گردی کا نوٹس لینا چاہئے۔ #KashmirWantsFreedom https://t.co/TkIJOQPWTR