All deleted tweets from politicians

آج صدر پاکستان عارف علوی و وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں انکو انسدادکورونا کیلئے قائم ٹیلی میڈیسن سنٹرز کے بارے بتایا اور پاکستان بھر میں ڈیلی ویجرز اور غریبوں کو راشن پہنچانے کے انتظامات پر بھی غور کیا۔حکومتی معاشی پیکج عوام دوستی کی عظیم مثال ہے. #SaluteToAllFrontliners https://t.co/PLsNDdNyTQ