All deleted tweets from politicians

ہم اپنی سلامتی و خودمختاری پرکبھی سمجھوتا نہیں کریں گے۔دشمن نےجنگ مسلط کی تو 65 کے جذبے سے بھی بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ہم آج ان شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کے محفوظ مستقبل کے لیے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا.خون کے آخری قطرے تک کشمیر کے ساتھ ہیں #DefenceDay https://t.co/lvutI0TC2J