All deleted tweets from politicians

Chairman PPP. Chairman Human Rights committee parliament. Join us & build a peaceful, prosperous and progressive #Pakistan. media contact: press@ppp.org.pk

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @MediaCellPPP: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام پی ڈی ایم ملتان جلسے کے حوالے سے سرگرم علی موسٰی گیلانی کی گرفتاری اس بات کا اظہار ہے کہ حکومت بوکھلاچکی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari

RT @katiyar_uraib: RT @katiyar_uraib: 11th April, 29th Martyrdom Anniversary of brave #PSF Leader We Salute Great Jiyala #NajeebAhmedShaheed https://t.co/7p…

The people of GB’s enthusiasm is a testament to their commitment to democracy. The election commission must not fail them and insure every vote is cast & counted. #TeerPayThappa

RT @MediaCellPPP: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی گلگت 3 کی عوام سے اپیل پاکستان پیپلز پارٹی کو منتخب کرکے ایک عوامی حکومت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں @BBhuttoZardari #JeetKaNishanTeer https://t.co/0YsinqKcUj

RT @MediaCellPPP: “گلگت بلتستان کے انتخابات کا صاف و شفاف ہونا ملک کیلیے انتہائی اہم ہیں، مجھے خدشہ ہے کہ گلگت کی عوام دھاندلی اور متنازع نتائج کے خلاف چپ نہیں بیٹھیں گے اور اس کے خلاف لازمی احتجاج ہوگا۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari #GBKaNishanTeer 4/6 https://t.co/IYQIpeAJAl

RT @MediaCellPPP: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان میں صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد کو ممکن بنانے پر زور “تمام قوتیں گلگت بلتستان کی عوام پر اعتماد کریں کیونکہ یہاں کی عوام میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ اپنی نمائندوں کا انتخاب خود کرسکتے ہیں۔” @BBhuttoZardari #GBKaNishanTeer 5/6 https://t.co/qzLmeTccwb

RT @MediaCellPPP: “پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے ان انتخابات بھاری اکثریت سے جیت کر حکومت بنائے گی۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari #GBKaNishanTeer 6/6 https://t.co/tydsrFaNML

RT @MediaCellPPP: “پی پی پی وہ جماعت ہے جس نے سی پیک کی بنیاد رکھی اور ہم جانتے ہیں کہ اس منصوبے کا صیحیح فائدہ کیسے ہوگا وہ تب کہ ممکن نہیں جب تک گلگت بلتستان اور بلوچستان جن کی وجہ سے ہمیں یہ منصوبے ملا وہاں کے مقامی افراد کو سب سے پہلے سی پیک میں روزگار کا حق نہیں ملے گا۔” @BBhuttoZardari 3/6 https://t.co/Olk63ToEjG

RT @MediaCellPPP: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ریلی کا شاہین ہوٹل کے مقام پر اختتام، عوام کا اپنے قائد سے عہد کہ 15 نومبر کو صرف “ٹھپے پہ ٹھپہ تیر پہ ٹھپہ” @BBhuttoZardari #GilgitMainTeerChalega https://t.co/otQVcRkizQ

RT @MediaCellPPP: “گلگت بلتستان کی عوام کا ووٹ چوری کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari #GilgitMainTeerChalega https://t.co/jm8JVFLN9x