All deleted tweets from politicians

Official Twitter handle for Central President Awami National Party, Pakistan, Asfandyar Wali Khan, operated from Bacha Khan Markaz Peshawar

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @ANPMarkaz: ملی مشر اسفندیار ولی خان کا اپوزیشن رہنماؤں بلاول بھٹوزرداری اور میاں شہباز شریف سے ٹیلیفونک گفتگو اپوزیشن جماعتیں اٹھارویں آئینی ترمیم کے تحفظ اور آئی ایم ایف زدہ بجٹ کے خلاف ایک ہیں۔ عوام کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوچکا۔

اے این پی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے فوری واپسی کا مطالبہ کرتی ہے۔وبائی صورتحال میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 66فیصد تک اضافہ شرمناک اور افسوسناک ہے،پٹرول کی فراہمی میں ناکام حکومت نے مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

شیڈول سے ہٹ کر اضافے کی سمری کی منظوری نے ثابت کردیا کہ فیصلے کوئی اور کروارہا ہے۔تاریخ میں شاید پہلی بار مہینہ ختم ہونے سے چار دن پہلے فوری سمری منظور کی گئی اور پٹرول بم گرایا گیا۔حکومت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 47 روپے فی لیٹر تک ٹیکس وصول کررہی ہے

کوئی پوچھنے والا نہیں کہ ٹیکس کی اتنی بڑی رقم کہاں اور کن کی جیبوں میں جارہی ہیں۔آئی ایم ایف کی غلام حکومت نے انہی کی ہدایات کی روشنی میں عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔اس ریکارڈ اضافے کیلئے آئی ایم ایف سے بھی مشاورت کی گئی، اس سے بڑی نااہلی اور نالائقی کیا ہوسکتی ہے

وړوکے اختر نزدې دے خو د کورونا وبا له امله به روان کال د اختر په موقع ولي باغ يا د نورو ملګرو په کورونو او حجرو کښې هېڅ قسمه د مبارکبادۍ دستوره نه وي۔ دا حکم او هدايات يواځې د مرکزي اور صوبائي صدر نه بلکې د هرې ضلعې، تحصيل پشمول د هر عهديدار لپاره دے۔

RT @Makachakzai: RT @Makachakzai: Pashtuns of #KPK desperately need to read #BachaKhan once in their life. All their confusions will be cleared.

RT @AmirAlamKP: باچا خان کہا کرتے تھے کہ ہم مظلوم کشمیریوں کی حمایت دو وجوہات کی بناء پر کرتے ہیں،پہلی بات یہ کہ وہ بھی قوم پرست نظریے کے علمبردار ہیں اور ہم بھی،دوسرا قدر ہم میں اور ان میں یہ مشترک ہے کہ وہ بھی مظلوم ہیں اور ہم بھی آج کے شہباز میں میرا کالم #KashmirDay | #KashmirSolidarityDay

RT @ANPMarkaz: ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان کو ملکی مفاد میں غیرجانبدارانہ کردار ادا کرنا ہوگا،اسفندیار ولی خان ملکی مفاد میں غیر جانبدار رہتے ہوئے پاکستان کو ایک اور جنگ سے بچایا جاسکتا ہے،ہمیں کشیدگی کو کم کرنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے #Iranattack anp.org.pk/2020/jan-2020-… https://t.co/M5tZgeJvHl

RT @ANPMarkaz: ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان کو ملکی مفاد میں غیرجانبدارانہ کردار ادا کرنا ہوگا،اسفندیار ولی خان ملکی مفاد میں غیر جانبدار رہتے ہوئے پاکستان کو ایک اور جنگ سے بچایا جاسکتا ہے،ہمیں کشیدگی کو کم کرنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے #Iranattack anp.org.pk/2020/jan-2020-… https://t.co/M5tZgeJvHl

RT @ANPMarkaz: غداری کیس کا فیصلہ آنا جمہوریت اور پارلیمان کی بالادستی کیلئے نیک شگون ہے،پرویز مشرف نے آئین معطل کر کے ایمرجنسی کے نفاذ سے آئین کو ردی کی ٹوکری میں ڈالا تھا،آج مسند اقتدار پر بیٹھی تحریک انصاف حکومت بھی ان کی ہمنوابن چکی ہے anp.org.pk/2019/asfandyar… #Musharraf | #Musharaf https://t.co/Zr9Gn3aHKN