All deleted tweets from politicians

Speaker National Assembly of Pakistan

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

Asad Qaiser (pakistan) tweeted :

oo - Google Searchable google.co.uk/search?q=oo&ie…

Asad Qaiser (pakistan) tweeted :

آم کی برآمد بڑھانے کے لیے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کی ہدایت پر پی آئی اے کی طرف سے کرائے میں کمی اور وزرات داخلہ نے زمینی راستے سے آم ایران بھیجنے کے لیے 27 مارچ سے بند تفتان بارڈر کو کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ بارڈر کھلنے سے ہمارا 28 ہزار ٹن قیمتی آم ایران جاسکے گا https://t.co/Xyse7LBkTb

کمیٹی کامقصد وزارت خارجہ، وزارت اوورسیز پاکستانی اور ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کے ساتھ تعاون کرنا ہے تاکہ ان ممالک میں پاکستان کے سفارتخانوں کے ذریعے تارکین وطن کی ہر ممکن سہولیات کے ساتھ باآسانی واپسی کو یقینی بنایا جاسکے اور ان کی شکایات کو متعلقہ فورمز کے ذریعے دور کیا جاسکے https://t.co/DkGrc5SwQM

Asad Qaiser (pakistan) tweeted :

صدر مملکت کو 5 جون کو قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ صدر مملکت نے کرونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ ہماری اولین ترجیح ہے کہ کرونا وائرس کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوتے ہوئے قانون سازی کے عمل کو جاری رکھا جائے https://t.co/TMcjm90laV

RT @NASpeakerPK: ایک نڈر اور بہادر شخصیت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جس نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر کورونا وبا میں مسلسل عوام کی خدمت میں پیش پیش رہے جس کی وجہ سے ان کا کورونا ٹیسٹ مصبت آیا ہے ہماری اللہ سے دُعا ہے کہ ان کو اس بیماری سے جلد صحت یاب کرے۔ آمین @AsadQaiserPTI https://t.co/wCz2J4gl14

RT @PTIofficial: ہمیں بحیثیت قوم اس وبا کا مقابلہ کرنا ہے۔ وزیر اعظم اسپیکر نے وزیراعظم کی طرف سے قائم کیے گئے کورونا ریلیف فنڈ کو قومی سطح پر پذیرائی کو سراہا ریلیف فنڈ میں پاکستانی قوم کی بھرپور شرکت وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار ہے۔

RT @PTIofficial: پارلیمانی سطح پر کیے جانے والوں فیصلوں پر عملدرآمد کرنا اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم وزیراعظم نے اسپیکر کی جانب سے زائرین اور تبلیغی جماعت کے لیے تشکیل دی جانے والی فنگشنل کمیٹی کے اقدامات کو سراہا۔ حکومت ملک سے کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی یے۔

RT @PTIofficial: وزیر اعظم سے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات ملاقات میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال اور وبا کی روک تھام کے لیے حکومتی سطح پر اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال اسپیکر نے کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے اٹھائے جانے والے حکومتی اقدامات کو سراہا https://t.co/YboqZ8P0LF

RT @AsadQaiserPTI: کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں عوام کی مشکلات کو دور کرکے انہیں ریلیف و سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف و دیگر ضروری اشیاء کی کمی کو بھی کافی حد تک دور کیا جا چکا ہے۔حکومت پوری ذمہ داری کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے https://t.co/tjGhwKAOQ0

RT @nadeemmalik: RT @nadeemmalik: اسد قیصر نے عمران خان کا ساتھ کیوں نہیں چھوڑا؟ #NadeemMalikLive #HumNews #Pakistan @AsadQaiserPTI https://t.co/i3InvnrXYx