All deleted tweets from politicians

RT @NASpeakerPK: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ضلع صوابی کوٹھا میں کالج آف منیجمنٹ سائنسز برائے خواتین کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اسپیکر کا کہنا تھا کہ صوابی میں کامرس اور مینجمنٹ سائنسز کالج برائے خواتین کے قیام سے خواتین کو تعلیم کے شعبے درپیش مشکلات میں کمی آئے گی @AsadQaiserPTI https://t.co/k1gssabAHd