All deleted tweets from politicians

Editor Investigations, The News. Retweets are not endorsements.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

Ansar Abbasi (pakistan) tweeted :

اللہ اے دعا بھی اور جنگ بھی!! https://t.co/qBtFmlN1CZ

RT @MazharAbasGeo: جن کا بیانیہ تھا کہ "عمران خان نااہل ہے" وہ بیانیہ فارغ ہو گیا اس سے بڑھکر عمران خان نے بہت اور الجھا دینے والا قدم اٹھایا ہے کرپٹ اور بےایمان ٹولے کو ایک کشتی میں بٹھا کر کشتی میں سوراخ کر کے چھوڑ دیا ہے،

RT @aziz_justice: لاہور ہائيکورٹ کاآج کا فيصلہ خلافِ آئين و قانون اور عدالتی روايات کے صريحاً خلاف ہے، اس طرح کا فيصلہ دينے کی مجاز صرف سُپريم کورٹ ہے جب جنرل پرويز مُشرف کی اپيل کی سماعت کی جاتی، اس فيصلہ سے عدالتی و آئينی بُحران جنم لے چُکا ہے اللہ خير کرے آمين

RT @aziz_justice: @Wabbasi007 Justice demands that efforts of Mr Anwar Dar Adv may also be appreciated, who despite serious ailments with restricted movements performed the duty diligently and bravely. Well done

RT @aziz_justice: The Constitution of the Islamic Republic of Pakistan 1973 is the organic law of the Country, a social contract which represent the will of the people of Pakistan. Obedience to Constitution is inviolable duty of every citizen.

RT @aziz_justice: RT @aziz_justice: شوکت صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست jang.com.pk/news/722840-na…

RT @aziz_justice: @AnsarAAbbasi ضرور نشان عبرت بنانا چاہۓ، مگر کيا مُقننہ نے اس حوالہ سے اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوۓ، نشان عبرت بنانے والی درکار قانون سازی کر لی ہے؟

RT @aziz_justice: کشمير کے مُسلمانوں کی ہندوستان کے جبری تسلط ميں ظُلم و ستم ، ذہنی و جسمانی تشدد، بچيوں کی آبروريزی اور عمومی حالتِ زار پرپاکستان کے سياسی، فوجی، مذہبی، انسانی حقوق کے علمبرداراور اہلِ علم و دانش کيسے سکون سے اپنے روز و شب بسر کرتے ہيں ، کيا ہم نے اللہ کو حساب کا جواب سوچ ليا ہے ؟

RT @aziz_justice: @Wabbasi007 @UrduNewsCom عدالتِ عُظمی کے لۓ بھرپور احترام کے ساتھ، ميری راۓ ميں عدالت کو آئينی تقاضے پورے کرتے ہوۓ کرنل ريٹائرڈ انعام الرحيم ايڈووکيٹ کو اپنے روبرو پيش کروا کر اُن کا بيان قلمبند کرنا چاہۓ تھا اور اُن کا طبی مُعائينہ بھی لازم تھا، قانون کا سب سے بڑا سبق ہے يہ کہ وہ مصلحت کيش نہيں ہوتا 🤔