All deleted tweets from politicians

...لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللَّہِ.........SON OF SOIL..........STATE MINISTER PARLIAMENTARY AFFAIRS🇵🇰

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @itsfahad707: وعدوں سے تکمیل کا سفر رواں دواں منسٹر آف سٹیٹ@Ali_MuhammadPTIکی آج ایم پی اے پی کے 48 جناب ملک شوکت صاحب کے ہمراہ اپنے حلقہ این اے ۲۲ یونین کونسل ہاتھیان آمد ۵ کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے ہاتھیان بازار تا پرخو عمر آباد روڈ کی افتتاحی تقریب میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت https://t.co/HWjMYIiteE

ٹی وی چینلز کو چاہئے کہ صرف 27 فروری پاک فضائیہ کے شاہینوں کی عظیم کامیابی کو خراج تحسین پہنچانے کیلئےپروگرام کریں جب ہم نے ہندوستان کو ناکوں چنے چبوائے آپس کی سیاسی لڑائ کل سے لڑ لیں گے اگر خدانخواستہ یہی کامیابی بھارتی ایئر فورس حاصل کرتی تو آج ان کا میڈیا آسمان سر پہ اٹھا لیتا

On 92 News at 8pm IA

RT @MahamK97: RT @MahamK97: The container is back on roads✌◽️ #ReturnOfTsunami https://t.co/MsNLyV1csi

RT @KPKUpdates: سینیٹ الیکشن میں منتخب نماٸندگان کی بولیاں لگتی ہیں اس لیے ہم چاہتے ہیں کہ سینیٹ الیکشن میں انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے ہونے چاہیے:: @ImranKhanPTI ہم اوپن بیلیٹ کی ترمیم کو پاس نہیں ہونے دیں گے: اپوزیشن ویڈیو دیکھ کے خود فیصلہ کریں کہ کون عوام کے مفاد میں بول رہا ہے؟ https://t.co/gep04bmjQm

سیاسی بیروزگار چائے جتنا شور مچا کیں یہ بات کان کھول کر سن لیں عوام ان کے کسی بھی دھوکے اور فریب میں مزید نہیں آئیں گے وہ ان کا ہر روپ اور بہروپ جان چکے ہیں۔ چاہے اچھا لگے یا برا کوئ اس ملک کو ٹھیک نہیں کر سکتا سوائے عمران خان کے ! کیونکہ لیڈر ملک میں ایک ہی ہے، عمران خان ! https://t.co/Xuh9Y5o336

RT @iamrealali_: اے اللّه! ہمارے سیاستدانوں کو عقل دے اور انکے دلوں میں اپنا ڈر پیدا کر تا کہ وہ بھی علی بھائی کی طرح احتساب کے لئے تیار ہوں آمین twitter.com/Ali_MuhammadPT…

UC Alo Village GHALA Activity : JOINING into @PTIofficial 16.1.21 الحمدللّٰہ یوسی الو گاؤں غالہ میں حاجی عزیزالرحمن صاحب بشمول خاندان و اہل علاقہ جمیعت کو چھوڑ کر صرف نظریہ کی بنیاد پہ @PTIofficial میں شامل ہوگئے موقع پہ ایم ہی اے و چئرمین ڈیڈیک ملک شوکت صاحب بھی موجود تھے۔ https://t.co/waWzPWYCK1

NA 22 Works Goojar Garhi PK54 3.1.21 Road Inauguration گوجر گڑھی میں ایم پی اے افتخار علی مشوانی کے ہمراہ روڈ کا افتتاح کر دیا گیا۔ الحمدللّٰہ پورے حلقہ میں ترقیاتی کام زور و شور سے جاری ہیں۔ https://t.co/ueCq4FtVBc

RT @NabTheDentist: کشمیری بہن بھائیوں کے لیے آواز اٹھانا اگر جرم ھے تو یہ جرم میں کرتا رھونگا جتنے مرضی اکاؤنٹس سسپینڈ کروا دو ھم واپس آئینگے وہ جو معصوم کشمیری خاموش کردئیے گئے انکی آواز ھم نھیں بنینگے تو کون بنیگا؟ @peaceforchange https://t.co/pTH0Yi21Yo