All deleted tweets from politicians

Vice President PML (N). Former MNA & Federal Minister of State for Water & Power. Vote ko Izzat dau.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

What goes around comes around, if India plays a sport it may still be playing on T20 championship but they were playing against Pakistan alone , and God is great - Farewell India

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

غلام سرور تجھے اور تیرے کپتان کی گینگ کو شاید کفن بھی نصیب نہ ہو۔ جیسے تم لوگوں کی گفتار ہے، یہ قدرت کو کبھی پسند نہیں آ تی۔ تم ایسے لوگوں کا انجام بڑا عبرت خیز ہوا کرتا ہے۔ تم لوگ اپنی زبانوں کے کارن برا انجام پاؤ گے ۔ https://t.co/KSSOJd2HDk

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

ان سے گلہ کرنا یا دوش دینا بھینس کے آ گے بین بجانے کے مترادف ہے۔ پیڑول مہنگا اور گیس بحران کا عندیہ دیا ہے اس بے شرم نے https://t.co/7UEcxBeLxm

RT @Ahmad_Noorani: RT @Ahmad_Noorani: One has to be fool & dishonest to say nothing changed during last 4 years. Gen Musharraf rule destroyed #Pakistan. PPP d…

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

I can imagine ur mental condition.... U need to fix ur tongue. Wish someone does this to ur sister then ull know what that means...

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

لڑکے نے لڑکی کو آنکھ ماری لڑکی نے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ کیا، لڑکے نے ساتھ کھڑ ے دوست سے کہا 5 بجے کا ٹائم دیا ہے موجودہ حکومت کی بھی حالت یہی ہے ۔ ہر طرف سے لعنتیں پڑ رہی ھیں مگر یہ لعنتی که رهے ہیں اگلے پانچ سا ل بھی ہما رے ہیں

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

ریاستِ مدینہ میں حکمران اپنا مال حکومت کی ملکیت میں دیتے تھے۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز اور انکی اہلیہ نے یہی کیا۔ خائن عمران نیازی اوراسکی اہلیہ بُشریٰ بی بی، جنہوں نے حکومتی مال (باہر سے ملنے والے تحفے) غبن کر لیے، انہیں ریاستِ مدینہ کا معمار سمجھنے اور بتانے والے، اندھے ہیں۔

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

ریاستِ مدینہ میں حکمران اپنا مال حکومت کی ملکیت میں دیتے تھے۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز اور انکی اہلیہ نے یہی کیا۔ خائن عمران نیازی اور اسکی اہلیہ بُشریٰ بی بی، جنہوں نے حکومتی مال (باہر سے ملنے والے تحفے) غبن کر لیے، انہیں ریاستِ مدینہ کا معمار سمجھنے اور بتانے والے، اندھے ہیں۔

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

سندھ میں خطرناک سمندری طوفان کی آ مد۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی امان اور حفاظت میں رکھے۔

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

70 اور 80 کی دہائی میں پاکستان کے مقبول اداکار طلعت اقبال کا دیار غیر میں انتقال غمناک واقعہ ہے۔ وہ ٹی وی کے خوب رو فنکار تھے۔ اللہ ان کی منزلیں آ سان فرمائے آمین۔