All deleted tweets from politicians

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

ریاستِ مدینہ میں حکمران اپنا مال حکومت کی ملکیت میں دیتے تھے۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز اور انکی اہلیہ نے یہی کیا۔ خائن عمران نیازی اور اسکی اہلیہ بُشریٰ بی بی، جنہوں نے حکومتی مال (باہر سے ملنے والے تحفے) غبن کر لیے، انہیں ریاستِ مدینہ کا معمار سمجھنے اور بتانے والے، اندھے ہیں۔