All deleted tweets from politicians

RT @HamidMirPAK: شیر کو رسیوں میں جکڑ دیا جائے تو کچھ کُتے شیر بن جاتے ہیں اور بھونکتے بھونکتے شیر کے ساتھ پنجہ آزمائی شروع کر دیتے ہیں لیکن رسیوں میں جکڑا ہوا شیر تھوڑا پیچھے ہٹ کر اچانک کتے کی گردن دبوچتا ہے تو پھر صرف کتے کی چیخیں سنائی دیتی ہیں اور آپکی ہنسی نکل جاتی ہے https://t.co/2jUADma89p