All deleted tweets from politicians

Vice President PML (N). Former MNA & Federal Minister of State for Water & Power.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

جو قوم سستے ساگ کی قدر نہیں کرتی ان پر مہنگے ٹماٹر اور انڈے مسلط کر دیے جاتے ہیں ۔ https://t.co/6p54yKOGsh

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

میں بھی نیہں کچھ کہنا چاہتا کہ تمھہارے گھر آگ کس نے کس کو کگای اور اس میں نمبردار کا کیا کردار تھا، اورتمھہارے والد تمہیں کیا کہتے تھے؟

RT @HamidMirPAK: مریم نواز نے اپنی تقریر کے آغاز میں فرانس میں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی اور حاضرین سے بھی ہاتھ اٹھوا کر بھی تائید کروائی #ProphetMuhammadSAW

RT @HamidMirPAK: کوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل ہونے کے باوجود پی ڈی ایم کے جلسے سے نواز شریف نے ویڈیو لنک سےخطاب کیا اور کہا کہ یہ فوج ہماری فوج ہے آپ اس فوج کی عزت کریں لیکن کوئی آئین و قانون سے کوئی بالاتر نہیں اگر کوئی آئین کو توڑے گا تو پھر وہ ہمارے لئے محترم نہیں #QuettaJalsa

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

اس شرمناک واقعہ کی FIR عمران نیازی اور وزیر داخلہ پر کٹنی چاہیے۔ https://t.co/dAw44OBsx6

RT @HamidMirPAK: شیر کو رسیوں میں جکڑ دیا جائے تو کچھ کُتے شیر بن جاتے ہیں اور بھونکتے بھونکتے شیر کے ساتھ پنجہ آزمائی شروع کر دیتے ہیں لیکن رسیوں میں جکڑا ہوا شیر تھوڑا پیچھے ہٹ کر اچانک کتے کی گردن دبوچتا ہے تو پھر صرف کتے کی چیخیں سنائی دیتی ہیں اور آپکی ہنسی نکل جاتی ہے https://t.co/2jUADma89p

RT @Khaak_Zaada1: نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودیہ میں اپنے خرچے پر گزارتا تھا سلیکٹڈ وزیراعظم ساری کابینہ سرکاری خرچ پر ساتھ لے گیا ھے لیکن کسی باضمیر یوتھیے کی یہ ٹویٹ نظر سے نہیں گزری کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر عمرہ کیوں کر رہے

RT @muzamil233: RT @muzamil233: @AamnaBashirCH jis din gya tha grid usi din fit ho gie or phly wali okat py aa gie ab sakoon hy◽◽◽◽

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

جرنل عاصم سلیمُ باجوہ کے اثاثوں کی چھان بین پر نیب نے اپنی آنکھیں بند کی ہوی ہیں https://t.co/hLT7R3WbFU