All deleted tweets from politicians

Information Secretary Pakistan Peoples Party Sindh, Former Senator & Former President PPP Youth Wing Sindh

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @DanialAbroPPP: Condoled with TharoKhanPanhwar FormerPresident PYO Mpk Division on demise of his mother at his home Mirpurkhas along with @AajizDhamrah InfoSectPPPSindh https://t.co/lSjMFn8kj1

کووڈ 19 کے ساتھ ساتھ سلیکٹڈ 18 کو بھی شکست دینی ہے کیونکہ کورونا کی وبا سے زیادہ پاکستانی سلیکٹڈ وبا خطرناک ہے جو مملکت پاکستان کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے کووڈ اور سلیکٹڈ دونوں سے ہی لڑنا ہے

RT @imdad_soomro: RT @imdad_soomro: انتخابات میں دھاندلی کے خلاف گلگت میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا شدید ترین سردی میں بھی دھرنا ۔۔۔ https://t.co/XoMjvFVLJH

RT @rawalsharjeel: Lol, Probably the stupidest day of the year!! ruling party claims no load shedding,despite 10-12 hrs of load shedding. #ThankYouNawazSharif https://t.co/vQP2IeprhR

RT @MediaCellPPP: RT @MediaCellPPP: Chairman PPP @BBhuttoZardari condemns the arrest of Captain Safdar. ppp.org.pk/pr/23949/

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے سابق ایم پی اے علی راشد کا چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان علی راشد صاحب کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں

عوامی نیشنل کے سربراہ اورنگزیب بونیری، امیر نواب، نیشنل پارٹی کے مجید بلوچ، تاج مری، پختونخواہ ملی عوامی پارٹی، جمیعت علماء پاکستان کے مفتی غوث صابری، نوید نورانی سمیت پی ڈی ایم میں شامل دیگر جماعتوں کے صوبائی صدور بھی شامل تھے

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر جناب نثار احمد کھوڑو کی سربراہی میں PDM کے اندھ کے سربراہوں کا اجلاس جاری اجلاس میں 18 اکتوبر کے جلسے کے حوالے سے لائحہ عمل جوڑا جارہا ہے اجلاس میں ن لیگ کے صوبائی صدر شاہ محمد شاہ، JUI کے جنرل سیکریٹری راشد سومرو، ناصر محمود سومرو، https://t.co/CTGIHK2iC2

RT @_Mansoor_Ali: RT @_Mansoor_Ali: انہیں ڈالر کی قیمت کا بھی TV دیکھ کر ہی پتہ چلا تھا ویسے۔ آپ کی بات میں وزن ہے چوہدری صاحب ۔۔۔

RT @MaryamNSharif: RT @MaryamNSharif: اگر اس ملک میں احتساب اور انصاف ہوتا تو شہباز شریف نہیں، عاصم سلیم باجوہ اور اس کا خاندان گرفتار ہوتا۔